www.boysandgirls.blogspot.com |
انسان کی پہچان دولت سے نہیں
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلوں
اگر دنیا میں جینا ہے تو بس ایک کام کرو
لوگوں سے اتنا ادھار لے کر کھاؤ کہ وہ آپ کے جینے کی دعائیں کرتے
رہیں
اگر کوئ لڑکی آپکو گھاس نہیں ڈالتی تو پریشان مت ہوں۔۔۔۔آپ انسان ہیں کھوتے نہیں
ہیلو پولیس۔۔؟ پولیس: کیا ہوا۔۔
: میری بیوی نہیں مل ر
پولیس: کب سے؟
: بچپن سے
آپکو یقین نہیں آئے گا
لیکن میں پھر بھی بتا ہی دیتا ہوں کہ میں بچپن میں چھوٹا سا تھا
پہلے لوگ سوتے تھے کہ تھوڑا آرام کرلی
اور آج کل لوگ اسلئے سوتے ہیں کہ فون چارج ہو جائ
میں بهی ایسا ہی کرتا ہوں
عورت پانی جیسی ہوتی ہے اور مرد مٹی جیسا
پھر دونوں کی شادی ہوجاتی ہے اور زندگی چکڑوچکڑی ہوجاتی ہے
بابا جی کہتے ہیں کہ پہلے میں بہت خوش رہا کرتا تھا
پھر ایک دن میری شادی ہو گئی
ایک پٹھان پی سی او گیا اور جاتے ہی دوکاندار کو زور سے تین تھپڑمارے
بھلا کیوں؟
کیونکہ وہاں لکھا تھا پی ٹی سی ایل نمبر ملانے سے پہلے تین لگایں
لالا جی کہتے ہیں لڑکی کا انتخاب گرمیوں میں کیا کرو ۔
پسینہ نکلنے سے اوریجنل چہرہ باھر آتا ہے تاکہ آپ دھوکہ نا کھا سکیں۔
میں کہتا ہوں پیسہ آئے تو کچھ کروں
اور پیسہ کہتا ہے پتر تو کچھ کر تو میں آؤں
بابا جی فرماتے ہیں کہ
ہمارے نمونے
کھانے سے پہلے ہاتھ نہیں دھوتےاور
کھانے کے بعد ضرور دھوتے ہیں
تاکہ موباٸل کو داغ نالگے
کبھی "خود" کو فون کِیا ہے؟
ہمیشہ Busy ملے گا
نتیجہ یہ نکلتا ھے کہ انسان کے پاس اپنے لئے ٹائم بالکل نہیں
واللہ مجھے ہنسی آتی ہے اس بیچاری پر
جس نے ساری زندگی مجھے برداشت کرنا ہے